میٹ گالا 2023 : دلچسپ و خوبصورت ملبوسات پر ایک نظر
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )میٹ گالا کو سال کے چند بڑے فیشن ایونٹس میں سے ایک مانا جاتا ہے جس میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے معروف فلمی ستارے اور ماڈلز شریک ہوتے ہیں، رواں سال بھی ماڈلز و اداکاروں نے شرکت کر کے ایونٹ کو چار چاند لگا دیئے۔میٹ گالا کا انعقاد ہر سال […]