نئی دلی میں فضائی آلودگی برقرار
بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں فضائی آلودگی برقرار ہے۔ فضائی آلودگی کے پیش نظر غیر ضروری کاروں اور ٹرکوں کی نوئیڈا سے دلی میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔اسموگ کے باعث دلی کے شہریوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے جبکہ شہری آنکھیں جلنے کی شکایات بھی کر رہے ہیں۔دلی […]