نئی دہلی ‘ دلہن لینے گئے دولہا نے دلہن کی بہن سے شادی رچا لی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) کسی دولہا کی بارات دلہن کے گھر پہنچ چکی ہو اور دونوں خاندانوں کو پتا چلے کہ دولہا اپنی دلہن کی بہن سے محبت کرتا ہے تو کیا ہنگامہ برپا ہو؟ گزشتہ دنوں یہی صورتحال بھارت میں دیکھنے کو ملی تاہم پولیس کی مداخلت نے اس ہنگامے کو ایک خوشگوار اختتام […]