اے آر رحمان نئی فلم کی موسیقی ترتیب دینے میں مصروف
تابناک مستقبل رکھنے والی خاتون ڈائریکٹر ایشوریا کےساتھ دھن بنا رہاہوں، بالی ووڈ موسیقارمعروف بھارتی موسیقار ممبئی میں نئی فلم لال سلام کی موسیقی ترتیب دینے میں مصروف ہیں۔اس فلم کی ڈائریکٹر ایشوریا رجنی کانت ہیں، اے آر رحمان نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایشوریا ان کے ساتھ بیٹھی ہوئی ہیں […]