آئی سی سی نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوینٹی کے بہترین دس بلے بازوں میں پاکستانی محمد رضوان کا دوسرا اور بابراعظم کا تیسرا نمبر ہے جبکہ بھارت کے سوریا کمار پہلی پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں ۔جنوبی افریقہ کے رائیلی روسو نے 5 ویں […]