کرن جوہر نے بھارتی فلموں کی ناکامی کی بڑی وجہ بتا دی

بالی ووڈ فلمیں کافی عرصہ سے باکس آفس پر زیادہ کمائی نہیں کررہی ہیں اور کسی بھی نئی فلم کی ریلیز سے قبل بائیکاٹ مہم شروع ہوجاتی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر کا کہنا ہے کہ فلموں کی زیادہ کمائی نہ ہونے کے بعد بھارتی فلم انڈسٹری مسلسل […]