لاھور جلسہ کامیاب یا ناکام- ایک پر مغز تجزیہ-

ناظرین پروگرام ش غ میں خوش آمدید، میں ھوں آپ کی ھوسٹ شدومد۔ اج ھم بات کریں گے کہ کیا تیرہ اگست کو ھوا لاھور کا جلسہ کامیاب تھا یا نھیں ؟ ناظرین ھم نے ھاکی سٹیڈیم کے ڈیذائنر سے تصدیق کی ھے کہ سٹیڈیم کا کل رقبہ چار مریع کلومیٹر ھے اور ھر انکلوژر […]

آٹھویں جماعت کے طالبعلم نے اپنی خاضر دماغی سے واردات ناکام بنا دی ۔

ناروال کے علاقے فتوپورہ میں آٹھویں جماعت کے طالبعلم احمد نے اپنی خاضر دماغی سے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی۔احمد نے موٹر سائیکل پر بھاگتے ہوئے ڈکیت سے اپنی سائیکل ٹکرا دی جس میں وہ گر پڑا اور بھاگ گیا۔ ڈی پی او ناروال نے احمد کو دس ہزار روپے انعام دیا ھے۔