سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز سعودی گولڈ مارکیٹ میں 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 212.56 ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ 22 قیراط ایک گرام کی قیمت195.41 ریال اور 18 گرام کی قیمت 159.42 ریال رہی ہے۔ گولڈ مارکیٹ […]