اروشی روٹیلا کی نسیم شاہ کو سالگرہ پر مبارکباد
بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی بننے کی مبارکباد دی ہے۔نسیم شاہ کی 20 ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی اداکارہ نے فاسٹ بولر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی تصویر پر انہیں سالگرہ اور اعزازی ڈی ایس پی […]