قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے کندھے کی جلد سرجری کا امکان ہے ۔ انہیں فٹ ہونے کے لے چار ماہ لگے گے۔ وہ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں انجرڈ ہو گے تھے
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ کے انتقال کے بعد ذہنی تناؤ کا شکار رہا اور سال بھر دوائیاں کھاتا رہا۔فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ ’میں آج بھی والدہ کی یاد پر بات نہیں […]
حال ھی میں 20 بلاسٹ میں انگلش کاؤنٹی کلب گلوسٹر شائر کی نمائندگی کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں کلب کرکٹرز کو جو سہولیات دستیاب ہیں اس کا عشر عشیر بھی پاکستان میں میسر نھیں – بھی پاکستان میں موجود نہیں۔ میرا تعلق لوہر […]
ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے میچ میں ایس ایل سی پی الیون نے دوسری اننگز میں 4 وکٹ پر 88 رنز ہی بنائے تھے کہ میچ ختم ہوگیا۔اس باری میں سلمان علی آغا نے 2 جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔پاکستان نے پہلی اننگز میں 342 رنز بنائے تھے۔ […]
پاکستان ٹیم کے فاسٹ بالر محمد حسنین اپنا یادگاری بلا نسیم شاہ کو تحفے میں دے دیا۔نسیم شاہ بے محمد حسنین کے بلے سے لگاتار دو چھکے لگا کر ٹیم کو فتح دلوائی تھی۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا. ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی 2 روزہ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج گال میں کھیلا جارہا ہے۔ اس موقع پر سری لنکا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر […]
نسیم شاہ ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں وکٹوں کی ففٹی مکمل کرنے والے کم عمر ترین باولر بن گئے۔انہوں نے ۱۹ سال ۲۹۴ دن کی عمر میں یہ اعزاز حاصل کیا ۔اس سے قبل یہ اعزاز شاہین شاہ آفریدی کےُپاس تھا ۔
پاکستانی گیند باز نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں 5 وکٹیں حاصل کرکے انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔پاکستانی گیند باز نسیم شاہ نے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پاک نیوزی لینڈ ون ڈے انٹرنیشنل میں کیویز کے خلاف پہلے میچ میں پانچ وکٹیں […]
افغانستان کے خلاف میچ کے آخری اوور میں دو تاریخی چھکے لگانے کے بعد سے فاسٹ بالر نسیم شاہ سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں اور انسٹاگرام پر انکے فالوورز کی تعداد ۱ ملین تک جا پہنچی ہیں ۔ انہوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ صرف ۲۱۳ پوسٹ ھی شئیر کی ہیں۔