”دی لیجنڈ آف مولاجٹ“ کی نمائش پیرس کے سنیما گھروں میں جاری
بلال لاشاری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی نمائش فرانس کے درالحکومت پیرس کے سنیما گھروں میں 15 نومبر تک جاری رہے گی۔ ”دی لیجنڈ آف مولاجٹ“ نے ایک اور نیا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔واضع رہے کہ فرانسیسی شائقین پاکستانی فلموں کو بڑے شوق سے دیکھتے ہیں اور […]