سنگاپور میں ٹائرانوسورس ریکس کے ڈھانچے کی نمائش
ٹائرانوسورس ریکس(دو پیروں پر چلنے والے گوشت خور ڈائنوسار کی ایک قسم)کا ڈھانچہ سنگاپور کے وکٹوریہ تھیٹر اینڈ کنسرٹ ہال میں نمائش کیلئے رکھ دیا گیا ہے جو اس فوسل کو دیکھنے کیلئے بے تاب ہزاروں سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ رہا ہے۔شین نامی یہ ڈائنوسار 12.2 میٹر لمبا اور 4.6 میٹراونچا ہے اور اس […]