پاکستان ون ڈے کرکٹ میں نمبر ون بننے کے انتہائی قریب ۔
پاکستان ون ڈے میں نمبر ون ٹیم بننے کے انتہائی قریب پہنچ گیا ہے ۔ اس وقت ٹیبل پوائنٹس پر آسٹریلیا 116 کیساتھ پہلی اور پاکستان 116 کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔ اگر پاکستان سری لنکا میں افغانستان کو تین میچوں کی سیریز میں شکست دے دیتا ھے تو وہ پہلے نمبر پر آجاتاہے […]