نورے سبزواری ننھی بہن کیلئے گلوکارہ بن گئیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ معروف جوڑی سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی بیٹی نورے سبزواری گلوکاری کی صلاحیت رکھتی ہیں ان کی نظم پڑھتے خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نورے سبزواری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس […]