میں ٹرول کرنے والوں پر کوئی توجہ نہیں دیتی، نورا فتیحی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )بالی وڈ کی معروف رقاصہ و اداکارہ نورا فتیحی نے سوشل میڈیا ٹرولنگ سے محفوظ رہنے کا نسخہ بتا دیا،اپنے حالیہ انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ اگر سوشل میڈیا ٹرولنگ کے اثرات سے محفوظ رہنا ہے تو ان منفی باتوں کو نظر انداز کرنا چاہئے، ان پر اپنی توانائی خرچ […]