دنیا کی آبادی 15 نومبر کو 8 ارب ہوجائے گی،رپورٹ

دنیا کی آبادی 15 نومبر کو 8 ارب کے ہندسے کو چھولے گی۔اقوام متحدہ نے کچھ عرصے قبل ایک رپورٹ میں یہ تخمینہ لگایا تھا کہ 15 نومبر وہ دن ہوگا جب دنیا کی آبادی 8 ارب ہوجائے گی۔ 1800 کے اوائل میں انسانی آبادی ایک ارب تک پہنچی اور 1928 میں 2 ارب ہوئی۔1975 […]

نومبر میں معمول سے کم بارشوں کا امکان

نومبر میں معمول یا معمول سے کم بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی حصوں میں بھی معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تقریباً معمول کی بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور سندھ میں بھی تقریباً معمول کے […]

نوازشریف واپس نہیں آئیں گے، اکتوبر اور نومبر میں الیکشن ہونگے: شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ نوازشریف واپس نہیں آئیں گے جب کہ اکتوبر اور نومبر میں الیکشن ہوں گے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ کی خودمختاری کو آئینی تحفظ حاصل ہے، اس کے اختیارات کو بڑھایا جا سکتا ہے گھٹایا نہیں جا […]

فٹبال ورلڈ کپ ۲۰۲۲

نومبر میں قطر میں ہونے والے ورلڈکپ کو لے کر شخص پرجوش ہے۔ تقریباً 32 ٹیمیں اس ورلڈ کپ مقابلوں میں شرکت کر گی اور شائقین کو سنسنی خیز مقابلوں کی توقع ہے ۔ ان ۳۲ ٹیموں کو ۸ گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے ۔اور ہر ٹیم کو تقریباً ۶ میچ کھیلنے ہو گے۔ […]