ناسا کا چاند کی طرف خلائی مشن 16 نومبر کو روانہ کرنے کا اعلان

خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے چاند کی طرف خلائی مشن 16 نومبر کو روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ناسا کے عہدیدار جم فری نے نیوز کانفرنس کے دوران بتایا کہ آرٹیمس ۔1 کی روانگی سمندری طوفان نکول کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی تھی۔ کیٹگری ون کا یہ طوفان جمعرات کو […]