طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب تھرپارکر کے علاقے نگرپارکر، اسلام کوٹ اور ڈیپلو تعلقہ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔