مولا جٹ نے تمام پنجابی سپر ہٹ فلموں کو پیچھے چھوڑ دیا
بلال لاشاری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ ہر گزرتے دن کے ساتھ نیا ریکارڈ قائم کررہی ہے۔ریلیز کے بعد سے ہی فلم نے جہاں پاکستان میں بہت سے ریکارڈ توڑے اور نئے تاریخی ریکارڈ بنائے، وہیں بین الاقومی سطح پر برطانیہ، کینیڈا اور امریکا سمیت دیگر ممالک کی تمام […]