سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا ۔
کولمبو میں سری لنکا کے خلاف دوسرے میچ کی پہلی اننگز میں 57 رنز بنا کر سعود شکیل نے ایک اور ریکارڈ قائم کردیا ، وہ ابتدائی 7 ٹیسٹ میچوں میں 50 رنز اسکور کرنے والے پہلے بیٹسمین بن گئے۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے پہلے بیٹسمین بن گئے ہیں جنکی اوسط 96.7 ہیں۔