انسٹاگرام کا ’نوٹس‘ نامی فیچر متعارف کرانے کا اعلان
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم اِنسٹاگرام نے ’نوٹس‘ نامی نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔میٹا کی ذیلی کمپنی انسٹاگرام کی جانب سے منگل کے روز کیے جانے والے اعلان کے مطابق کمپنی نوٹس کا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے ذریعے صارفین الفاظ اور ایموجیز کا استعمال کرتے ہوئے اپنے خیالات کا […]