بلال سعید نے اپنی سالگرہ پر نیا گانا ریلیز کر دیا
گلوکار بلال سعید نے اپنی سالگرہ کے موقع پر نیا گانا ریلیز کر دیا۔بلال سعید نے 3 سال کے لمبے عرصے بعد اپنا نیا پنجابی گانا ریلیز کر دیا ہے، اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر میوزک ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئےانہوں نے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔گلوکار نے میوزک ویڈیو کے کیپشن میں لکھا […]