فلک شبیر نے” ویلنٹائنز ڈے” پر سارہ خان کے ساتھ اپنا نیا گانا ریلیز کر دیا
پاکستانی معروف گلوکار فلک شبیر نے اپنا نیا گانا “پیار دا سہارا” ریلیز کردیا ۔ جس میں سارہ علی خان بھی ان کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں۔پاکستانی گلوکار فلک شبیر کا نیا گانا یوٹیوب پر بروز 14 فروی “ویلنٹائنز ڈے ” پر ریلیز کیا گیا، جس کا ٹائٹل”پیار دا سہارا” , گانے کی […]