بیٹی نے شان شاہد کے پاوں پر نیل پالش لگادی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار شان شاہد نے سوشل میڈیا پر اپنے پاں کی دلچسپ تصویر شیئر کی ہے۔اداکار کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹیوں سے متعلق جذباتی نوٹ شیئر کرتے ہوئے بیٹی اور نیل پالش لگے اپنے پاو¿ں کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔شان شاہد […]