وزنی کمبل اوڑھ کر سونے سے نیند پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ،تحقیق
سوئیڈن کی اُپسالا یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق وزنی کمبل اوڑھ کر سونے سے نیند پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وزنی کمبل اوڑھ کر سونے والے لوگوں میں عام کمبل اوڑھنے والوں کی نسبت میلاٹونِن کی سطح 30 فیصد سے زیادہ تھی۔ میلاٹونِن وہ ہارمون […]