پاکستان اور نیوزی کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی میں شروع

پاکستان اور نیوزی کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کراچی میں شروع ہو گیا ۔ ٹیم میں سابق کپتان سرفراز احمد4 سال بعد واپس آگئے۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں میدان سج گیا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کےخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا۔پاکستان نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بابراعظم ٹیم […]

نیوزی لینڈ میں تباہ کن سمندری طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

نیوزی لینڈ میں تباہ کن سمندری طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کے شمالی حصے میں گبریئل نقمی سمندری طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کے نارتھ آئر لینڈ میں تیز ہواوْں کے ساتھ شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ […]

کراچی ٹیسٹ: تیسرے دن پاکستان کی بیٹنگ جاری

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے، نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 449 رنز بنائے تھے۔امام الحق اور سعود شکیل نے 3 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز سے آج دن کے کھیل کا آغاز کیا جس کے بعد 182 رنز پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔نیوزی […]

بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کی ذمہ داری قبول کرلی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں اور رضوان جلدی آؤٹ ہوگئے تو بیٹنگ پر پریشر آیا۔میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے 163 رنز پر نیوزی لینڈ […]

کرکٹ اور کباب

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش کر کٹرز نے کامیابی کا جشن کباب کھا کر منایا- میچ کے اختتام پر پہلے ڈریسنگ روم میں اور پھر ناٹنگھم کی معروف کباب شاپ پر پہنچ کر منایا-

دوسرے ون ڈے، نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کھیل کے آغاز پر نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 2 رنز پر گرگئی، کیوی کرکٹر فن ایلن 1 رن بناکر نسیم شاہ کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔میچ سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم میں ایک تبدیلی […]

دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 337 رنز کا ہدف

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 337 رنز کا ہدف دے دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان ٹیم کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ بیٹرز کے لیے سازگار اس وکٹ […]

کراچی ٹیسٹ: پاکستان نے پہلے روز 5 وکٹ کے نقصان پر317 رنز بنالیے

کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ وکٹوں کے نقصان پر 317 بنا لیے ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سلامی بیٹسمین مجموعی سکور48 رنز پر آئوٹ ہوکر پویلین واپس […]

نیوزی لینڈ: سمندری طوفان کے باعث اموات 5 ہو گئیں

نیوزی لینڈ میں تباہی مچانے والے سمندری طوفان گبرئیل کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان گزرنے کے بعد نیوزی لینڈ میں بحالی کی کوششیں جاری ہیں، بارشوں اور سیلاب کے باعث 9 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کچھ […]

کراچی ٹیسٹ کاتیسرا دن، پاکستان کے 9 وکٹوں پر 407 رنز

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا ہے، قومی ٹیم نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 407 رنز بنالیے جبکہ مہمان ٹیم کی برتری ختم کرنے میں مزید 42 رنز درکار ہیں۔ امام الحق اور سعود شکیل نے 3 وکٹ کے نقصان پر 154 رنز سے آج دن کے کھیل کا آغاز کیا […]