سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی آخری اننگز میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی آخری اننگز میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔سرفراز احمد 3 یا اُس سے کم ٹیسٹ میچز کی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر بن گئے ہیں۔قومی ٹیم کے سابق کپتان نے […]

محمد رضوان نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان کے اوپنر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ہے۔انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز مکمل کر لئے۔وکٹ کیپر بلے باز سال 2023 میں ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے […]

کراچی ٹیسٹ: دوسرے دن بھی نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بھی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان ٹیم نے دوسرے دن کھیل کا آغاز اچھے انداز میں کیا اور 9 گیندوں بعد ہی پہلی اور مجموعی طور پر نیوزی لینڈ کی ساتویں وکٹ حاصل کی۔فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اش سودھی کو 11 رنز پر بولڈ […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔یہ گزشتہ سال اکتوبر میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کے خلاف میچ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹی 20 میچ ہوگا۔تاہم پاکستان اس […]

تیسرا ون ڈے: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 281 رنز کا ہدف

پاکستان نے تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 281 رنز کا ہدف دیا ہے۔پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے شاندار سنچری اسکور کی، انہوں نے 101 رنز کی اننگز کھیلی، فخر کے علاوہ محمد رضوان 77 رنز بنا کر نمایاں رہے۔فخر کے علاوہ محمد رضوان 77 رنز […]

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائیگا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا۔نیوزی لینڈ کے ساتھ 5 میچوں کی سیریز میں پاکستان کو چار صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) رینکنگ میں پاکستان کو نمبر ون پوزیشن مستحکم رکھنے کے لیے […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہو گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہو گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ امکان ہے پاکستان ٹیم میں ایک سے دو کھلاڑی انٹرنیشنل ڈیبیو کریں۔ طیب طاہر اور اسامہ میر مضبوط امیدوار ہیں۔ […]

پہلا ون ڈے، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 289 رنز کا ہدف اننگز 48 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے شاندار سنچری اسکور کی، […]

نیوزی لینڈ کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم پاکستان کیلئے روانہ

راولپنڈی (رپورٹر) نیوزی لینڈ کی ٹی 20 کرکٹ ٹیم پاکستان کیلئے روانہ ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کیوی ٹیم نے کرائسٹ چرچ سے براستہ دبئی لاہور کی اڑان بھری ،نیوزی لینڈ کی ٹیم منگل کی صبح لاہور پہنچے گی ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے،لاہور […]

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلنے کراچی پہنچ گئی

نیوزی لینڈ ٹیسٹ سکواڈ آکلینڈ سے امارات ائیر کی پرواز سے لگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر طے کر کے آج علی الصبح دبئی پہنچا جہاں سے کیوی ٹیم اور آفیشلز دبئی سے کراچی پہنچے۔ پرواز ای کے 600 نے مقررہ وقت پر صبح 10 بجکر 28 منٹ پر کراچی کے جناح […]