نیپال میں ” یخ بستہ دنیا” کا منظر
نیپال میں موسم سرما کے آ تے ہی کھٹمنڈو وادی کے اندر چندراگیری ہل میں بر فبا ری درختوں کی شاخوں اور چھتوں کو ڈھانپ ر ہی ہے۔ لوگ برف کے خوبصورت مناظر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں اور تصاویر بنا رہے ہیں جبکہ بچے خوشی سے اسنو بال فائٹ کھیل رہے ہیں۔