وزیراعظم آج 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات جائیں گے۔وزیراعظم اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سمیت دیگر رہنماؤں، تاجروں اور سرمایہ کاروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔دونوں برادر ممالک کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو آگے بڑھانے پر بات چیت ہوگی۔یو اے ای میں پاکستانی افرادی قوت […]