شہباز شریف شو پیس ہے، فیصلے اور رابطے لندن سے ہو رہے ہیں، شیخ رشید کا ٹویٹ

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کی ساری سیاست اہم تعیناتی کے گرد گھوم رہی ہے، ن لیگ کی پارٹنرشپ ٹوٹنےوالی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ اسحاق ڈار روس اور چین کا […]

عمران خان نے 4 سال ملک کے خلاف سازش کی: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے 4 سال ملک کے خلاف سازش کی اور اب عمران خان اداروں کو کمزور کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 176 ووٹوں کے عوامی ریفرنڈم نے عمران خان کو حکومت […]

(ن) لیگ کے مزید 5 ایم پی ایز کے خلاف مقدمات درج

لاہور(نیوز ڈیسک) پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے 5 ایم پی ایز کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ ایم پی اے وسیم بادزوئی کی مدعیت میں تھانہ قلعہ گجرسنگھ میں درج کیا گیا ہے جس میں رانا مشہود، مرزا جاوید، رخسانہ کوثر، سیف کھوکھر اور میاں عبدالرؤف نامزد ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق […]

’سنا ہے (ن) لیگ کو بددعا لگ گئی‘، پی ٹی آئی کی جیت پر ریحام کا ردعمل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے ۔ریحام خان نے ٹوئٹ کی کہ ’سنا ہے مسلم لیگ (ن) کو چوہدری پرویز الٰہی کی بددعا لگ گئی ہے ‘۔ریحام خان نے اپنی ٹوئٹ کے ساتھ مزاحیہ ایموجی […]

وزیر اعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کر لیا، ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی شکست کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ شہباز شریف نے پنجاب میں […]

زیر اعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کر لیا، ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی شکست کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ شہباز شریف نے پنجاب میں […]

آئندہ الیکشن اور ن لیگ میں وزیر اعظم کی تلاش

اہم اور فوری نوعیت کے سنگین تر مسائل کو ڈھٹائی سے نظرانداز کرتے ہوئے قارئین وناظرین کو فروعات میں الجھانا کوئی ہمارے آزاد و بے باک میڈیا سے سیکھے۔ مارکیٹ میں نیا شگوفہ اس تناظر میں نہایت سنجیدگی سے یہ سوال اٹھاتے ہوئے چھوڑا جارہا ہے کہ نواز شریف کے نام سے منسوب مسلم لیگ […]