ورات کوھلی کی بنگلہ دیش کے خلاف حیران کن سینچری-
بھارت اور بنگلہ دیش میچ میں ورات کوھلی نے سو رنز بنائے- جب بھارت کو جیتنے کے لئے ۲۶ رنز درکار تھے تو کوھلی کو بھی سینچری کے لئے ۲۶ ہی رنز درکار تھے- ورات کوھلی نے آخری ۲۶ رنز بن کر بھارت کو فتح دلائی اور سینچری بھی مکمل کر لی