ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ 2023 میں جیولین تھرو کے مقابلے کے فائنل راؤنڈ اور 2024اولمپکس کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا
ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں منعقدہ ایتھلیٹکس کے بین الاقوامی مقابلوں میںجیولین تھرو کے ابتدائی راؤنڈ میں گروپ بی میں ارشد ندیم نے 86.79 میٹر دور نیزہ پھینک کر فائنل میں اپنی جگہ بنائی۔ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ 2023 میں جیولین تھرو کے مقابلے کے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی […]