محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کردیا گیا

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کردیا گیا ہے۔پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کیلئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا تھا جس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن سمیت دیگر متعلقہ اراکین نے شرکت […]

وزیراعلی پنجاب کے لے ۴۰ کروڑ سے نیا دفتر بنانے کا فیصلہ۔

محکمہ مواصلات پنجاب کے مطابق کلب روڈ جی او آر میں ۴۰۶ کینال پر وزیراعلی پنجاب کے نئے دفتر کی عمارت تعمیر ہو گئی اس سلسلے میں دفتر کی تعمیر کیلے پلان اور نقشہ جات بھی تیار کر لیے گئے ہیں۔عمارت میں افسران کے لیے عارضی رہائش گاہوں کا بھی بندوبست کیا گیا ھے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب روکا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔سپریم کورٹ میں درخواست پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں دائر اپیل کو منظور کرنے کی استدعا کی ہے۔اپیل […]