وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب روکا جائے ، وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ کے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔سپریم کورٹ میں درخواست پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری اور امتیاز صدیقی کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں دائر اپیل کو منظور کرنے کی استدعا کی ہے۔اپیل […]