دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں، وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یوتھ اسپورٹس انیشی ایٹیو کا افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کل چینی بینک نے پاکستان کو 600 ملین ڈالرز رول اوور کیے، […]