دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے یوتھ اسپورٹس انیشی ایٹیو کا افتتاح کر دیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ کل چینی بینک نے پاکستان کو 600 ملین ڈالرز رول اوور کیے، […]

عمران خان کو خطاب کیلئے  بلانے والے وائس چانسلر کیخلاف ایکشن ۔

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو گورنمنٹ یونئورسٹی لاہور میں بلا کر خطاب کرانے پر وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی کو فیڈرل جامعات کیلے قائم کمیٹی سے فارغ کر دیا گیا۔وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق انکی جگہ ڈاکٹر شعیب میر کو تلاش کمیٹی کا رکن مقرر کیا گیا ھے۔

ہماری حکومت کی توجہ برآمدی صنعتوں کے قیام کے لیے SEZs میں سرمایہ کاری کو بڑھانا ہے۔ وزیرِ اعظم

ہماری حکومت نے تاریخ میں پہلی بار ایک جامع ایگریکلچر ٹرانفارمیشن پلان بنایا اور اسے ترجیحی بنیادوں پر نافذ کر رہی ہے۔ وزیرِ اعظم کسان کارڈ متعارف کرانے، کھاد پر سبسڈی اور مویشیوں کی جینیاتی بہتری کے ساتھ، حکومت کا مقصد پچھلے سال کی ریکارڈ پیداوار کے مقابلے میں اس سال اور بھی زیادہ پیداوار […]

وفاقی کابینہ نے سفارتی سائفر سے متعلق آڈیو لیکس ایشو پر عمران خان ، اعظم خان اور دیگر کے خلاف کارروائ کیلئے باقاعدہ منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان، کابینہ نے سابق وزراء اور سابق سیکریٹری اعظم خان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دی ہے۔سائفر سے متعلق تحقیقات اور قانونی کارروائی ایف آئی اے سے کرے گیوفاقی کابینہ نے 30 ستمبر کو عمران خان کی سائفر سے متعلق آڈیو لیک پر کابینہ کمیٹی […]