وزیر اعظم شہباز شریف کی ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت
وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں عراقی سفارتخانےکے سامنے قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ شہباز شریف نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر غم وغصے کا اظہار کیا ہے۔ اُنہوں نے لکھا کہ تسلسل سے مکروہ اور شیطانی واقعات رونما ہونے کے […]