پنجاب اسمبلی تحلیل ہو گئی

وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کی ایڈوائس کے 48 گھنٹے بعد پنجاب اسمبلی خود تحلیل ہو گئی۔گورنرپنجاب نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط نہیں کیے۔ اسمبلی کے ساتھ پنجاب کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے۔اس سے قبل گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا تھا کہ وہ اسمبلی توڑنے کے عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔

پرویز الٰہی وزیر اعلیٰ تسلیم، ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم واپس

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اعتماد کا ووٹ تسلیم کرتے ہوئے پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ پنجاب مان لیا۔ وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم بھی واپس لے لیا۔لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کے اعتماد کےووٹ سے متعلق درخواست نمٹادی۔گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹی کرنے کا حکم واپس لے لیا۔

لاہور: اسموگ کے باعث اسکولوں میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا اعلان

لاہور میں اسموگ کے باعث اسکولوں کی ہفتے میں تین دن چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔چھٹیوں کا اطلاق ڈسٹرکٹ لاہور کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہو گا۔لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر ہفتے میں 3 دن چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔شدید اسموگ اور مسلسل دنیا کے آلودہ شہروں میں سرفہرست […]

ویڈیو :وزیراعلی پنجاب انٹرنشپ پروگرام کے شرکاء کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ

انٹیگریٹڈ 15 سسٹم کی بدولت پولیس رسپانس ٹائم میں نمایاں بہتری آئی، توصیف صبیح گوندلانٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی سے عالمی سطح پر پاکستان کا امیج بہتر ہوا، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز کی بریفنگ

جدید تعلیم ہر بچے کا حق ہے اورہماری حکومت یہ حق اپنے بچوں کو واپس کررہی ہے:وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں کی ملاقات  کی۔ملاقات میں ہائرایجوکیشن کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صوبائی وزیر راجہ یاسر ہمایوں نے ہائر ا یجوکیشن سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔ عثمان بزدار نے کہا کہ سابق حکومت منصوبوں کے اعلان تو کرتی گئی لیکن […]