قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن ہوں گے: وزیر داخلہ کا پارلیمنٹ سے خطاب
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن ہوں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا تمام اداروں کا ڈومین پارلیمنٹ کی مرہون منت ہے، تمام اداروں کا اپنا اپنا دائرہ کار اور اپنی اپنی […]