بابر اعظم ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر 2022 کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مسلسل دوسری مرتبہ ون ڈے کرکٹر آف دی قرار دیا گیا ہے۔بابر اعظم نے 2022 میں 3 سنچریوں کی مدد سے 679 رنز اسکور […]

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہو گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز آج سے ہو گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ امکان ہے پاکستان ٹیم میں ایک سے دو کھلاڑی انٹرنیشنل ڈیبیو کریں۔ طیب طاہر اور اسامہ میر مضبوط امیدوار ہیں۔ […]

ون ڈے میچز میں نسیم شاہ کا ایک اور ریکارڈ

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ ہر گزرتے ون ڈے میچ کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ اپنے نام کرتے جارہے ہیں، اس مرتبہ انہوں نے ابتدائی 6 میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے […]

پہلا ون ڈے، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا۔پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 289 رنز کا ہدف اننگز 48 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے شاندار سنچری اسکور کی، […]

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 256 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 256 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (نیشنل اسٹیڈیم) کراچی میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 255 رنز بناسکی۔ قومی ٹیم کے […]

پاکستان، نیوزی لینڈ کا دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جاۓ گا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل راولپنڈی ہی میں کھیلا جائے گا، 5 میچز کی سیریز میں ہوم ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ دونوں ٹیموں نے میچ کی تیاری کے بجائے آرام کو ترجیح دی۔راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں […]

دوسرے ون ڈے، نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کھیل کے آغاز پر نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 2 رنز پر گرگئی، کیوی کرکٹر فن ایلن 1 رن بناکر نسیم شاہ کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔میچ سے قبل نیوزی لینڈ ٹیم میں ایک تبدیلی […]

دوسرا ون ڈے، پاکستان ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں متوقع

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیاں متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں روٹیشن پالیسی کو اپنانا چاہتی ہے۔حارث سہیل دوسرے میچ میں بھی دستیاب نہیں ہوں گے، وہ تاحال کندھے کی […]

پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں شکست، سیریز 1-1 سے برابر

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 79 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی، 262 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 182 رنز پر آؤٹ ہوگئی، کپتان بابراعظم نے 79 رنز بنائے۔کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان […]