پاکستان آئرلینڈ ویمن ون ڈے کرکٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
پاکستان آئرلینڈ ویمن ون ڈے کرکٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، ون ڈے سیریز کا آغاز 4 نومبر سے ہوگا۔ پاکستان آئرلینڈ ون ڈے کرکٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی تاریخی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اوول گراؤنڈ میں ہوئی۔دونوں ٹیموں کی کپتانوں بسمہ معروف اور لاورا ڈیلینی نے چمچماتی ٹرافی کے ساتھ فوٹوسیشن […]