سری لنکا اور آسٹریلیا ون ڈے کرکٹ سیریز
ویب ڈیسک ؛ سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 19 جون کو آر پریما داسا سٹیڈیم ، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا چوتھا […]