عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ ہو سکے
اسلام آباد میں کئی مقامات پر ووٹرز ووٹ ڈالنے پہنچے ،پولنگ اسٹیشنز پر تالے اور عملہ نہ ہونے پر مایوس ہو کر واپس لوٹ گئےاسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات نہ ہو سکے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 31دسمبر ہفتہ کو وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا […]