وکی کوشل کو 22 سال بعد کون بنے گا کروڑ پتی میں شرکت کا موقع مل گیا

وکی کوشل کو 22 سال بعد کون بنے گا کروڑ پتی میں شرکت کا موقع مل گیا۔انہوں نے کیارا ایڈوانی کے ساتھ امیتابھ بچن کے کوئز پروگرام میں شرکت کی۔وکی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے امیتابھ بچن کے ساتھ ملاقات کی جھلک شیئر کی۔وکی کوشل نے روایت کے مطابق امیتابھ بچن کے پیر چھوئے جس […]

کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی کے بندھن میں بندھے ایک سال مکمل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کو شادی کے بندھن میں بندھے ایک سال ہوگیا۔اپنی شادی کی سالگرہ پر جوڑے نے اپنے اپنے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کیلئے محبت بھرے پیغامات شیئر کیے ہیں۔وکی کوشل نے انسٹاگرام پر کترینہ کیلئے پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وقت تیزی کے ساتھ اڑتا […]

وکی کوشل مجھے ’ گھبراہٹ کا شکار شخص‘ کہتے ہیں، کترینہ کیف

بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے حال ہی میں اپنے انٹرویومیں انکشاف کیا ہے کہ وکی کی نظر میں وہ ایک گھبراہٹ کا شکار شخص ہیں۔انہوں نے بھارتی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں وکی کوشل کے ساتھ اپنی شادی اور ازدواجی زندگی کے حوالے سے بات چیت کی۔ انہوں نے اس […]