ویرات کوہلی فٹ ترین کرکٹر نہ رہے۔

شبمن گل کا یویو ٹیسٹ میں اسکور 18.7 آیا ہے جبکہ ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر اپنا رزلٹ 17.2 بتایا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ کی تیاری کے لیے لگائے جانے والے کیمپ میں بھارتی کرکٹرز کے یویو ٹیسٹ لیے گئے تھے جس میں شبمن گل کا سب سے بہتر رزلٹ آیا۔ […]