زبردست مقابلے میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو اپ سیٹ شکست دے کر سیریز جیت لی۔
ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم نے 7 سال میں پہلی مرتبہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو ٹی 20 سیریز میں شکست دے کر دنیائے کرکٹ میں تاریخ رقم کردی۔بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان فلوریڈا کے بروورڈ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں سیریز کا فیصلہ کُن ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا گیا۔ میچ میں بھارت کی مایوس کُن کارکردگی کے […]