اگر ویسٹ انڈیز کو ہرانا ہے تو قومی ٹیم کو اپنی 100 فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا:کپتان بابر اعظم
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پاکستان کی جیت کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کو بھی شکست دینے کیلئے پر عزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کل سے ٹی 20 سیریز شروع ہوگی۔ جس سے قبل ورچؤل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قومی […]