پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے وینیو میں تبدیلی کا امکان
لانگ مارچ کے باعث پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے وینیو میں تبدیلی کا امکان ہے۔ پی سی بی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا وینیو تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں شیڈول ہے۔سیاسی حالات اور لانگ مارچ کے باعث پہلے […]