ویٹنرز کی پریس کانفرنس

سابق فوجی افسران کی پریس کانفرنس کے حوالے سے بہت کچھ لکھا جا چکا ھے- ریٹائرڈ حلقوں سے تعلق رکھنے والوں کا خیال ھے کہ ان بزرگ شہریوں کو من مانی کرنی دینی چاھیے تھی- صحافی برادری کا خیال ھے اگر سیاست کرنی ھے اور سیاسی جماعتوں کے بیانیے کو آگے لے کے چلنا ھے […]