نینسی پیلوسی کے شوہر پر ہتھوڑے سے حملے کی ویڈیو جاری
امریکی ایوانِ نمائندگان کی سابق اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پر حملے کی ویڈیو جاری کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حملے کے وقت موقع پر پہنچنے والے پولیس اہلکاروں کے باڈی کیم کے ذریعے ریکارڈ ہونے والی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق 42 سالہ ملزم نینسی پیلوسی کو قتل کرنا چاہتا تھا تاہم […]